پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3600 سبی کوالٹی 3900/4000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3900/4000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4500/4600 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ تاندلیاںوالا منڈی 4200 روپیہ من ریٹ ہے۔