پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے اور 228 روپیہ کلو میں بھی نپر مل جاتا ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ کرمسن مسور 232/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جولائ میں آنے والے مال 220 میں مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے گاہک نہیں ہے۔ نپر اور نگٹ مسور 30 ڈالر کمزور ہوئے ہیں اور 830 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔