پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی لاہور تمام ڈیلرز اور بروکرز کے نمبر بند ہیں۔ فل حال کام نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 15700 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جبکہ ستمبر 16100 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ حمزہ اور آر وائ کے 15900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ مانگ رہے ہیں پر گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گوورنمنٹ کے ڈر کی وجہ سے گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ یک دم کافی کمزور ہوئ ہے جہاں لاؤ لاؤ ہوئ مارکیٹ 2/4 روپے پڑ بھی سکتے ہیں لیکن خطرہ کافی زیادہ ہے۔ فل حال خریداری سے گریز کرنا چاہیے۔ آگے ستمبر آخر میں جا کر جہاں کہیں مارکیٹ پکے پیروں پر آئے گی وہاں دیکھیں گے کے خریداری کرنی ہے یا نہیں۔