پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3400/3500 سبی کوالٹی 3700/800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4800/4900 روپیہ من ریٹ ہے۔