پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں. عید کے بعد پیمنٹ پر 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔