پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مال کے
پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال گوداموں میں نہیں جا رہے ہیں۔ جو مال آتے ہیں ڈائریکٹ پورٹ سے ہی ِبک جاتے ہیں۔ امپورٹرز لوکل مارکیٹ میں نفع پکا کر کے دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔