پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور ففٹی ففٹی 10200 70% سفید 10300 80% 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹل میں گاہکی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں آتی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔