پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18300/400 روپیہ من مارکیٹ بن گئ ہے۔ باریک تل 17600/700 روپیہ من مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے مہینے کوریا کا ٹینڈر ہے اور ماہرین کے خیال کے مطابق ایکسپورٹرز زیادہ تر پہلے ہی خریداری کر لیں گے کیونکہ پاکستان میں اس وقت ریٹ سب سے کم ہے۔ فل حال ایکسپورٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ اور تیزی کا رجحان ہے۔