پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی کل سیلنگ کم تھی بیچنے والے حضرات زیادہ ریٹ مانگ رہے تھے۔ لیکن آج دوبارہ سیلنگ ہے اور گاہک نہیں ہے وی ٹو کوالٹی 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہی ہیں جبکہ وی 7 220 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے۔ سوڈان کوالٹی سیلر 220 مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے کینکہ برما وی 2 210 ہے تو خریدار سوڈان کوالٹی 220 کا نہیں لے گا۔ جہاں کہیں پورٹ پر مال لگے مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ رشین سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا کراچی میں مال کم ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم 265/268 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 270 کینیڈا 8/9 مکس 270/75 انڈیا 9 ایم ایم 278 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔
انڈیا 12 ایم ایم 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں امیریکا 9 ایم ایم 350/360 جیسے حالات ہیں۔