پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500/19600 روپیہ من ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ کم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم سٹاکسٹ انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں۔ انڈیا میں بارشیں بہت کم ہوئ ہیں اگست کے مہینے میں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔