پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو 3500 سبی کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام کاج نہیں ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 4600 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ پرانے مال 4000/4200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔