پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3400 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8600 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ ہے۔ ہفتہ دو ہفتے بعد جب آمدن بھرپور شروع ہو جائے گی وہاں بازار نرم ہو سکتا ہے۔