پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں رات کے اوقات میں 200 روپیہ من بڑھ گئے ہیں اور 8000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بیچ بالکل نہ ہونے کے برابر ہے۔ اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔