پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 125/175 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 15850/15900 جیسے ریٹ مانگنا شروع ہو گئے ہیں ڈیلر حضرات۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر 16925 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔