پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14400/500 روپیہ من تک ہیں۔ پرانا برسیم کراچی میں بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر میں آج دو تین سو پاؤنڈ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 1100 ڈالر جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال لوکل میں خریداری کر لینی چاہیے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے