پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے بھاؤ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 50 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 3350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل منڈیوں میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ جیسے ہی نیچے گاہکی آتی ہے ٹریڈرز لالا موسی لائن سے خریداری کر کے آگے بیچ دیتے ہیں۔