پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14400 روپیہ من مارکیٹ ہے نئے مال کی جبکہ پرانے مال ملتان منڈی میں 12800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 13000 سے 15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔