پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3400/3500 سبی کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 4500/4600 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تاندلیاںوالا منڈی 4200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پرانے مال 3800/4000 روپیہ من ریٹ ہے۔