پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے۔ ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 17200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 20000/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے.