پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 15500 بھلوال 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14860 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14880/90 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 15250 گھوٹکی 15275 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ زیریں سندھ میں 15350 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔