پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا میں اس سال مونگ ثابت کی بجائ 30.64 لاکھ ہیکٹئر ہوئ ہے پچھلے سال 33.34 لاکھ ہیکٹئر تھی۔ دوسری جانب اگست کے مہینے میں بارشیں انتہائ کم ترین ہوئ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔