پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 سے 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ 15000 سے 15200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ پرانے مال 13200 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14700 روپیہ من کا پڑتا ہے۔