پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 14890 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست کے سودوں کا 14925 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ ستمبر 15935 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال اگست کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔