پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 109/110 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور ڈالر میں بھی بہتری آئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ ڈالر 301.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔