پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز شام کے اوقات میں 14700 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 14725 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست 14770 روپیہ کوئنٹل کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے