پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی کے ریٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور گودام کے مال 15200 تک سودے ہوے ہیں۔ جبکہ پورٹ کے مال کے سودے 15000 تک سودے ہوے ہیں۔ پورٹ کے سودوں کی پیمنٹ ایڈوانس ہوتی ہے اور ڈیلیوری دو چار دن بعد ملتی ہے اس لئے گودام اور پورٹ کے ریٹ میں فرق ہوتا ہے۔ آج پورٹ پر 50/60 کنٹینر کی آمد بھی ہوئی ہے۔