پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِِبکرا ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 4000/4100 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آمدن 70 گٹو کی تھی اوکاڑہ منڈی میں