پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے مال کے سٹار برانڈ کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ آج شیخوپورہ منڈی میں 700/800 توڑے کا کام ہوا ہے۔ 12000 سے 15200 روپیہ من تک۔