پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے ہیں اور 14535 کا خریدار بن گیا ہے پیر کی پیمنٹ پر لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودوں کی 14615/20 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔