پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر 14440 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ حاضر میں بھی کام کم ہے۔ تاہم جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔