پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے نیچے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔