پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 5100/5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہاڑو مونگی کے 5550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم ابھی سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے مونگ کی مارکیٹ میں۔