پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز بھی 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14625 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14695 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14800 گھوٹکی 14850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14900 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات ہیں۔