پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال شوگر ملز 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز کا بھی 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وای کے 14700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں تمام ملیں 15150 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔