پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 212/213 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ رشین مسور کرمسن کوالٹی مشین کلین مال 225 تک کام ہوئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.75 روپیہ ہو گیا ہے۔