پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نئے مال 14000 روپیہ من جبکہ پرانے مال 12000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اوع نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 14098 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔