پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے اس لیے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی مال خرید رہا ہے۔ تاہم بڑے شہروں میں مال کافی ہیں۔ ٹریڈرز لوکل منڈی سے ہی لے کر ڈیمانڈ پوری کرتے ہیں۔ ملوں سے بھی 10/20 دن لگ جاتے ہیں دال ملنے میں۔