پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ چھانگا مانگا 18500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دس دن میں 4000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔