پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے نئے مال کا۔ جبکہ پرانے مال 12000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 293 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔