پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ھلدی ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید بڑھ گئے ہیں اور 20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 100 دن ٹائم پر 21500 جبکہ 120 دن ٹائم پر 22000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔