پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14800 روپیہ من کا گاہک ہے گودام کے مال کا۔ فیصل آباد منڈی میں 15800/900 روپیہ من ریٹ ہے ماش ثابت ایس کیو کا۔ یہ حاضر ڈلوری مالوں کا ریٹ ہے تاہم آمدن والے مال 100 روپیہ من کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔