Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 30 2025 18:15:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2025 13:03:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وائٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 29 2025 17:20:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9500/9700 جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 9300/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وائٹ مال 10200/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 29 2025 12:06:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9700 جبکہ ہلکی کوالٹی ریگولر مال 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وائٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ پاکستان سے چائنہ کے لیے 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم ان ریٹس میں کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott