Sesame | تل
Oct 31 2026
Sep 20 2025 17:46:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17475/500 جبکہ یونائیٹڈ 17425 اے کے ٹی الائنس 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ اور پنجاب میں حکومت نے لوڈنگ رکوائی ہے کیونکہ پورٹ پر 30 ہزار ٹن مال لگا ہے۔ .
Sep 20 2025 15:37:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 17475/500 جبکہ یونائیٹڈ 17425 اے کے ٹی 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ بند ہے کام کاج سست ہیں۔ الائنس 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں الائنس کی لوڈنگ مل جاتی ہے۔ .
Sep 20 2025 13:44:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17925 سلانوالی 17875 سفینہ 17875 المعیز 2 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17800 فاطمہ 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ ملوں کی لوڈنگ بند ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 17500 یونائیٹڈ 17450 اے کے ٹی ڈھرکی 17600 گھوٹکی 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن لوڈنگ نہیں ہے جنوبی پنجاب میں۔ صرف الائنس شوگر ملز کی لوڈنگ ہے 17600 ریٹ ہے۔ حمزہ آروائے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ۔ بھی لوڈنگ بند ہے۔ دوسری جانب امپورٹڈ چینی کراچی پورٹ پر لگ گئ ہے۔ میڈیم/بولڈ گرین کے 176 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی پورٹ سے۔ سوموار سے ڈلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 20 2025 13:08:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17500/525 جبکہ یونائیٹڈ 17450/475 ڈہرکی اے کے ٹی 17600/625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈنگ نہیں ہے۔ لوڈنگ صرف الائنس کی ہے اور 17600 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ .
Sep 19 2025 17:45:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 17500 جبکہ یونائیٹڈ 17450 ڈہرکی اے کے ٹی 17600 ایس جی ایم 17585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 19 2025 17:43:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل میں کراپ اچھی ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225 8 ایم ایم مال 250 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 19 2025 15:36:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17900 سلانوالی 17800 المعیز 2 17775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17525 یونائیٹڈ 17475 اے کے ٹی ڈھرکی 17625 گھوٹکی 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ لوڈنگ بند ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Sep 18 2025 17:00:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 17535 یونائیٹڈ 17475 حمزہ آروائے 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
Sep 18 2025 15:36:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 17550 یونائیٹڈ 17500 ڈہرکی اے کے ٹی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہیں۔ .
Sep 18 2025 13:48:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17885 سلانوالی 17800 المعیز 2 17775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17850 فاطمہ 17775 شیخو 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17550 یونائیٹڈ 17500 اے کے ٹی ڈھرکی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار 17600 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ آج کام کاج سست ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott