Sesame | تل
Oct 31 2026
Sep 10 2025 13:04:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4200 سے 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے موئسچر کے حساب سے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2 گاڑی کی آمدن تھی زیادہ تر مال گیلے تھے۔ .
Sep 10 2025 12:08:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4400 جبکہ تھر والے مال 3800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 09 2025 18:25:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4400 جبکہ تھر والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال لوڈ میں 10200 جبکہ چوک اعظم پہنچ میں 10500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ریٹ اچھا ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ بیچ بھی جاتے ہیں۔ .
Sep 09 2025 15:07:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4200 سے 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ فلحال مال گیلے آرہے ہیں فلحال سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Sep 09 2025 12:11:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال فیصل آباد اور ملتان منڈی 4600 جبکہ تھر والے مال 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشیں ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ سست ہے۔ .
Sep 08 2025 18:13:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11300 جبکہ تھل لائن پلانٹ والے مال لوڈ میں 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 08 2025 15:07:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر کے باریک مال کے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پلانٹ والے مال لوڈ میں 10800/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر لالا موسی سائڈ ناروال شکر گڑھ قصور سائڈ بارشیں ہیں۔ .
Sep 08 2025 14:55:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4200 سے 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ اوکاڑہ سائڈ 2 دن سے بارش ہے آمدن کم ہے۔ .
Sep 04 2025 16:38:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھر کے باریک مال کے 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ تھوڑی تھوڑی بیچ بھی آجاتی ہے۔ تھل لائن لوڈ میں 10800/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے لیکن ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیں۔ .
Sep 04 2025 12:45:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہے جہاں تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار بہتر ہو جاتا ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4300 سے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ گیلے مالوں کی آمدن زیادہ ہے جسکی وجہ سے بیوپاری ریٹ کم لگاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott