Sesame | تل
Oct 31 2026
Sep 10 2025 17:41:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14800/15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال اتنے نہیں ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ گوار میل کراچی مارکیٹ میں 96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 10 2025 12:39:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 93.310 کلو کے 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فلحال ملر خاموش ہے۔ .
Sep 09 2025 18:26:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14500/14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 09 2025 12:47:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14600/14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 08 2025 18:13:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14600/14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ٹائٹ ہے تاہم ان ریٹس میں مال بک جاتے ہیں۔ .
Sep 08 2025 16:16:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14500/14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کی خریداری اوپر ریٹس کی ہے بیچ ٹائٹ ہے۔ .
Sep 04 2025 18:05:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 04 2025 12:44:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تھر پارکر سائڈ فصل کو بارشوں کی ضرورت کی ضرورت ہے۔ .
Sep 03 2025 18:23:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 03 2025 15:18:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott