Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Aug 26 2025 17:24:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نرم ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں مال فارغ کرکے بکنگ میں جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ .
Aug 26 2025 17:23:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 117.5/118 کینیڈا کے مال 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 26 2025 16:29:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے اوپر ریٹ جاتا ہے بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہو جاتی ہے اور جب نیچے ریٹ جاتا ہے تو بیچ کم جبکہ گاہکی بڑھ جاتی ہے۔ .
Aug 26 2025 14:23:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں مال مل بھی جاتے ہیں بک بھی جاتے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور ستمبر شپمنٹ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں فارورڈ نومبر دسمبر شپمنٹ 575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 605 ڈالر والا 186.16 جبکہ 575 والا 177.05 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 26 2025 14:22:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ میں کل 850 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں آج 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 26 2025 14:06:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 26 2025 12:27:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ مال کھل کر ملتا بھی نہیں ہے۔ بکنگ ارجنٹینا سے اے گریڈ مالوں کے 1080 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13300 روپیہ من تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال وی آئی پی کوالٹی 3.5/4 ایم ایم کوالٹی کے مال ہیں۔ .
Aug 25 2025 17:22:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں کم کر کے مال مل جاتے ہیں جسکی وجہ سے حاضر میں ٹریڈرز کی دلچسبی نہیں ہے۔ .
Aug 25 2025 17:20:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2025 17:18:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott