Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
Aug 06 2026 11:58:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 230.70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2026 12:53:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 3600/3800 مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ تاہم گندم والیوم والا آئٹم ہے روزانہ کی 80 ہزار ٹن سے اوپر لاگت ہے۔ اس لیے جو بھی مال آتے ہیں ملیں لپیٹ لیتی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 04 2026 11:51:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 03 2026 15:03:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 229 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott