Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 17 2025 12:32:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم اچھے کھرے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے ہلکی کوالٹی کی بیچ آتی ہے۔ .
Jul 16 2025 18:05:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں تو مال کم ہیں دکاندار ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں جسکی وجہ سے ویسل والے مال 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 194/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 16 2025 17:45:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 16 2025 17:38:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے اچھے مالوں کی تو لائنوں سے بیچ نہیں ہے تاہم ہلکی کوالٹی مال مارکیٹ میں آجاتے ہیں۔ .
Jul 16 2025 17:37:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 16 2025 15:02:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ نپر مسور مشین کلین مالوں کے 217 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مسور کرمسن جہاز آمدن والے مال 190/191 جبکہ نپر آمدن والے مال 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2025 14:25:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 16 2025 14:24:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10250 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ بارشوں کی وجہ سے گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10700 اور چمن ماش 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2025 12:34:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشیں ہیں جس کی وجہ سے بیچ کم ہے۔ تاہم گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ بارشوں کے بعد کراپ کی صورتحال واضح ہوگی فل حال تو آگے لگاتار بارشیں ہیں۔ .
Jul 15 2025 18:13:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5/117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott