Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 10 2025 22:18:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 40/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر اور فارورڈ میں فرقہ کافی تھا اور حاضر ڈیمانڈ سست ہے۔ جس کی وجہ سے فارورڈ بھی بازار کمزور ہوا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 10 2025 18:48:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودے 20 روپیہ مزید نرم ہوئے ہیں اور چیمبر میں 17750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 20 دنوں کا 650 روپیہ کا فرقہ ہے اور حاضر گاہکی نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 10 2025 18:26:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودے 30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور چیمبر میں 17760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 10 2025 16:14:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے چیمبر میں 17790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 10 2025 13:53:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے ریٹیل میں۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17800 العریبیہ 17675 رمضان 17650 المعیز 2 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17650 سویرہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17135 اتحاد 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17375 ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جولائ کے سودوں کے بھی 17810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج اگست کے سودوں کا بھی بھاؤ کھل گیا ہے۔ 3 مل اگست کے سودوں کے 18330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 09 2025 18:12:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے 17810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی نہ نکلی تو فارورڈ میں تھوڑی بہت نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 09 2025 16:24:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے 30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 17760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ تھوڑی بہت سست ہے۔ .
Jul 09 2025 15:05:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی 5 لاکھ ٹن امپورٹ کے حوالے سے فیڈرل کیبنٹ نے 53% ٹیکسز اور ڈیوٹیز معاف کی ہیں تاکہ چینی کی بڑھتی ہوئ قیمتوں کو قابو میں رکھا جا سکے۔ جس میں 18% سیلز ٹیکس، 3% ایڈشنل سیلز ٹیکس، 6% انکم ٹیکس، 20% کسٹم ڈیوٹی اور 6% ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی شامل ہے۔ لیکن اس میں ابھی بہت ساری چیزیں کلئر ہونا باقی ہیں۔ جیسے کہ یہ کمرشل امپورٹ ہے یا کہ ٹی سی پی خود امپورٹ کرے گی۔ دوسری جانب پاکستان کے پاس امپورٹ میں صرف ایک ہی آپشن دبئ ہے۔ انڈیا سے امپورٹ کی اجازت نہیں ہے اور برازیل سے چینی آنے میں 45 دن تک وقت لگ جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دبئ الخلیج شوگر ملز اس کا بھرپور فائدہ اٹھائے گی کیونکہ پاکستان کے پاس اور کوئی سپلائر کا آپشن نہیں ہے ابھی فل حال دبئ سے الخلیج شوگر ملز صرف پاکستان کے لیے مال بھی آفر نہیں کر رہی ہے۔ جب چیزیں کلئر ہو جائیں گی پھر آفرز آئیں گی۔ اور الخلیج شوگر ملز جب مال بیچتی ہے تو اپنی شپنگ لائن استعمال کرتی ہے اور سی اینڈ ایف بیسز پر بھیجتی ہے۔ فل پیمنٹ ایڈوانس میں وصول کرتی ہے۔ فل حال کے جو حالات ہیں اس کے مطابق اندازاً دبئ سے 45 اکیومزا فائن گرین جو چینی ہے اس کا 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ کے لیے جبکہ جو 150 اکیومزا بولڈ گرین ہے وہ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فائن گرین والی بغیر ٹیکسز کے کراچی پورٹ پر 153 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن پچھلی بار جب ٹی سی پی نے فائن گرین مال منگوایا تھا تو اس میں کافی سارے پھڈے پڑ گئے تھے اور مال پورٹ پر ہی پڑے رہ گئے تھے بکتے ہیں نہیں تھے۔ جبکہ بولڈ گرین والی چینی 168.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اگر انٹر بینک ڈالر 286 کے ریٹ پر ہی رکا رہے تو اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں چینی بھی ادھر ہی رکی رہے تو۔ اب بات کرتے ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ کے ٹرینڈ کی۔ شوگر انٹرنیشنل مارکیٹ پچھلے دو سال سے مسلسل کمزور ہے۔ مارکیٹ 750 ڈالر سے کمزور ہو کر 480ڈالر کے لیول پر ہے۔ اس لیول پر اچھی گاہکی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ یہ بھی ممکن ہے جب تک ایکسپورٹ کی اجازت کے مکمل کام ہوں انٹرنیشنل مارکیٹ میں اگلے 20/30 دن میں ریٹ میں 30/40 ڈالر تیز ہو جائے پھر پڑتا ہی اوپر چلا جائے گا۔ اس لیے ساری چیزیں وقت کے ساتھ جیسے جیسے کلئر ہوتی جائیں گی اپڈیٹ دیتے جائیں گے۔ .
Jul 09 2025 14:09:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17800 العریبیہ 17675 رمضان 17650 المعیز 2 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17650 سویرہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17125 اتحاد 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17375 ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جولائ کے سودوں کے بھی 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تھوڑی بہت مارکیٹ سست ہے نیچے گاہکی ٹھندی ہے۔ دوسری جانب لانگ ٹرم میں تیزی لگتی ہے لیکن ٹریڈرز کیش ڈیو کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ حاضر مال خرید کر فارورڈ بیچ دیتے ہیں۔ ہر مہینے کا 5/6 روپے کا فرقہ کھڑا ہوتا ہے۔ اس طرح چار ماہ میں 20 روپے تو ہاتھ آ ہی جائیں گے۔ اچھے بڑے گھر فارورڈ میں گاہک نہیں ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں فارورڈ میں 17700 میں بھی گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 09 2025 13:04:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ نرم اوپن ہوئی ہے اور 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں یہ ریٹ چمبر کے ہیں تاہم اوپن میں 17700 تک بھی مال مل جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott