Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 09 2025 12:26:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جون میں کراچی پورٹ پر مونگ ثابت کے 94 کنٹینرز کی آمدن تھی جس میں ارجنٹینا سے 40 آسٹریلیا سے 1 برازیل سے 43 اور تنزانیہ سے 10 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jul 08 2025 18:07:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 08 2025 12:25:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بارشوں کی وجہ سے لائنوں سے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jul 07 2025 17:11:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال لائنوں سے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Jul 07 2025 12:31:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں مون سون کی بارشیں ہیں جسکی وجہ سے فلحال نیو آرائیول کم ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Jul 03 2025 17:33:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Jul 03 2025 12:35:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بارشوں کے دوران فلحال لائنوں سے آمدن کم ہے آگے جولائی کے وسط سے سیالو مونگ بھی شروع ہو جائے گی۔ فلحال مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Jul 02 2025 17:11:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2025 12:27:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بارشیں ہیں آگے مزید بھی بارشیں متوقع ہیں جسکی وجہ سے لائنوں سے بیچ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2025 18:02:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بارشیں ہیں جسکی وجہ سے فلحال بیچ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott